سڈ نی 7 جنوری ( ایجنسیز) پنا ما کے مغر بی سا حل پر چہا ر شنبہ کو 6.6 شد ت کا ز لز لہ ر یکا ر ڈ کیا گیا جو کہ سٹی آف
ڈیو ڈ سے 261 کیلو میٹر دو ر تھا ‘ امریکی جیا لو جیکل سر و ے نے یہ با ت بتا ئی ۔ اس زلز لہ کے بعد کو ئی بھی سو نا می وا رننگ نہیں دی گئی ہے ‘ پیسفک سو نا می وا ر ننگ سنٹر نے بتا یا ۔